نئی دہلی:یوپی انتخابات کے لیے بی جے پی کی پہلی فہرست آج جاری کر دی گئی۔ مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان اور بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے پہلے اور دوسرے مرحلے کے امیدواروں کی فہرست جاری کی۔

پہلے مرحلے کی 58 میں سے 57 سیٹوں کے لئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ جبکہ دوسرے مرحلے کی 55 سیٹوں میں سے 48 سیٹوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ باقی نشستوں پر امیدواروں کے ناموں پر غوروخوض کیا جائے گا۔ یوگی آدتیہ ناتھ کو گورکھپور سے امیدوار بنایا گیا ہے۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔ 


اپنی رائے یہاں لکھیں