نئی دہلی : یوم جمہوریہ کے موقع پر 72 ویں یوم جمہوریہ پریڈ تقریب اس سال کسی مہمان خصوصی کے بغیر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم برطانیہ بورس جانسن نے کووڈ۔ 19 کے باعث اپنا دورۂ ہند منسوخ کردیا۔ اس سال یوم جمہوریہ پریڈ مختصر ہوگی اور لال قلعہ کی بجائے دہلی میں نیشنل اسٹیڈیم میں ختم ہوگی۔

BiP Urdu News Groups

اپنی رائے یہاں لکھیں