یوم آزادی : میوات کے مدرسہ کے بچوں کا ویڈیو ہوا وائرل : دیکھئے

4,548

ویڈیو میوات کے ایک مدرسہ کے طلبائ کا ہے۔ میوات کے بچے دہلی ممبئی ایکسپریس وے پر آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ بھارت میں انقلابی وہی لآ سکتا ہے جو وطن سے محبت کرے۔ یہ بچے میوات میں مدرسہ افضل العلوم عیدگاہ روڈ مہوں کے ہیں۔