• 425
    Shares

صنعاء : مشرقی یمنی شہر سیون میں ہوئے دھماکے میں ایک پولیس اہلکار کی موت ہوگئی۔ سیکورٹی سروس سے منسلک ذرائع نے بتایا کہ پیر کی شام صوبہ حضرموت کے دوسرے سب سے بڑے شہر سیون میں واقع ایک اسپتال کے باہر ایک کار دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے ایک پولیس افسر کی موت ہوگئی۔ اس دھماکے میں پولیس افسر کے علاوہ دو دیگر افراد ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔ 


اپنی رائے یہاں لکھیں