• 425
    Shares

صنعاء : یمن کے سٹراٹیجک شہر مارب پر قبضے کی جنگ میں تقریباً اسی حوثی باغیوں سمیت حکومتی حمایت یافتہ فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی نے فوجی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ لڑائی میں ساٹھ حوثی باغی بھی مارے گئے ہیں، جن میں سے زیادہ تر گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ہونے والے فضائی حملوں میں ہلاک ہوئے، جبکہ اٹھارہ حکومتی حمایت یافتہ فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔فوجی عہدیدار نے بتایا کہ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ہونے والی جھڑپوں میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔ 


اپنی رائے یہاں لکھیں