یمن :شاہ سلمان کی جانب سے 85ٹن خوراک تقسیم

0 2

ریاض : شاہ سلمان امدادی مرکز کی جانب سے یمن میں 85ٹن خوراک تقسیم کی گئی،جس سے 4ہزار 800 افراد نے فائدہ اٹھایا۔ خبررساں اداروں کے مطابق امدادی مرکز نے نے ما?رب صوبے میں 137 موسم سرما کے تھیلے تقسیم کیے، جس سے 822 افراد مستفید ہوئے۔ مجموعی طور پرامدادی مرکز نے یمن میں 3.92 ارب ڈالر سے زیادہ کی کل لاگت کے 644 منصوبے شروع کررہے ہیں۔