• 425
    Shares

سوئٹزر لینڈ کے ماہرین ایک ایسی تیز ترین ٹرین تیار کر رہے ہیں، جو ہوا کی رفتار سے بھی زیادہ تیز چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔زیرزمین چلنی والی یہ کیپسول ٹرین 745 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلی گی، اس میں مسافرکیپسول نما ڈبوں (پوڈ) میں بیٹھ کر سفر کریں گے۔

 

کمپنی نے دعویٰ کیا کہ سوئٹزرلینڈ سے زیورخ کا سفر جو ٹرین میں تقریبا ساڑھے تین گھنٹے اور جہاز سے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے میں طے کیا جاتا ہے، وہ اس ٹرین میں صرف 17 منٹ میں طے کرنا ممکن ہوگا۔ماہرین کے مطابق اس ٹرین کے بعد شہریوں کو درپیش ٹرانسپورٹ کے مسائل حل ہوجائیں گے کیونکہ جتنے وقت میں یہ ٹرین 7 چکر لگائے گی اُتنی دیر میں 7 ٹرینیں زیورخ پہنچتی ہیں۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔