ہنگولی میں کورونا متاثرین کی تعداد 100 ہوئی

mh-hin-03june-class4andolan-7203736_03062019114954_0306f_1559542794_1031ہنگولی،20(یواین آئی)مہاراشٹر کے ضلع ہنگولی میں بدھ کو ایک 23 سالہ شخص کورونا وائرس (کوویڈ 19 )سے متاثرپایا گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق کورونا کا آج ایک نیا مریض ملنےسے کورونا متاثرین کی تعداد 100 ہوگئی ،

جس میں زیادہ تر ریاستی ریزرو پولیس فورس کے جوان شامل ہیں۔کُل 100 کورونا مریضوں میں سے 85 لوگ اب تک ٹھیک ہوچکےہیں اور حال میں 15 مریضوں زیر علاج ہیں۔جس شخص کی کورونا رپورٹ پازیٹو پائی گئی ہے وہ حال ہی میں ممبئی سے ہنگولی لوٹا تھا۔