• 425
    Shares

بسمت:5اگست (ورق تازہ نیوز)ہنگولی ضلع کے بسمت شہر میں آج دن دہاڑے ایک گیس ایجنسی کے مینجرکو دو نامعلوم افراد نے لوٹ لیا۔یہ سارا معاملہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں قید ہوگیا ۔

فوٹیج میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹرسائیکل پرسوار دو افراد جس میںپ یچھے بیٹھے ایک شخص کے ہاتھ میں بندوق ہے جس نے گیس ایجنسی کے مینجر کوبندوق کی دھاکر بتاکر 87ہز ار روپے نقد رقم کابیاگ چھین لیااورفرار ہوگئے۔بتایاجاتا ہے کہ دونوں لٹیرے ناندیڑکی سمت روانہ ہوگئے ۔اس معاملے میں بسمت پولس اسٹیشن میں فریادی کی شکایت پرلٹیروں کے خلاف مقدمہ درج کیاگیاہے۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔