ہریدوار میں Kidnapping ٹولی پکڑی گئی

4,230

(پرویزنادر)کچھ دنوں سے یہ افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کررہی تھی کہ چھوٹے بچوں کے اغوا کے واقعات(کڈناپنگ) ہونے لگی ہے، جس سے شہریان میں کافی تشویش پائی جارہی ہے۔ لیکن مہاراشٹر میں مصدقہ ذرائع سے کوئی نیوز معلوم نہیں ہوئی لیکن ہریدوار میں ۲۸(28) لوگ جو سادھوؤں کے بھیس میں تھے گرفتار کیے گئے ہیں، جن کے پاس سے کچھ بچوں کی نعشیں بھی دستیاب ہوئی ہیں۔ ٹویٹر پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ہیکہ کس طرح کچھ لوگوں کو پولس نے اپنی تحویل میں لیا ہوا ہے،اور دوسرے

ویڈیو میں نعشیں دکھائی گئی ہیں، جن کے پیٹ اور سینوں کو چاک کیا ہوا ہے،افواہوں کے درمیان اس مصدقہ خبر سے مزید بدحواسی پھیل سکتی ہے،انتظامیہ اور شہریوں کو چاہیے کہ مشکوک اور اجنبی نظر آنے والے لوگوں پر خاص نظر رکھے اور انتظامیہ کو مطلع کرے،اس سے پہلے بھی کئی واقعات میں فقیر نظر آنے والے لوگ غیر مسلم پائے گئے ہیں۔اور اب سادھوؤں کی شکل میں یہ بھیڑیے چھوٹے بچوں کا شکار کرنے لگے ہیں، ڈر اور خوف کے بجائے محتاط رہنے کی ضرورت ہے،گلی محلوں میں کرانہ سبزی فروش اور میڈیکل والوں کا کام ہیکہ وہ ہر مشکوک نظر آنے والے فقیر و سادھو پر نظر رکھے اسی طرح اسکول اور ٹیوشن انسٹیٹیوٹ کے پاس بھی سیکیورٹی گارڈز اور اسکول وین چلانے والے حضرات اجنبی لوگوں پر نظر رکھے