چندی گڑھ : ہریانہ کے روہتک میں ایک خاتون چلتی ٹرین کی زد میں آکر پھنس گئی تھی تاہم اس نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پٹریوں پر اس انداز سے لیٹ گئی کہ وہ ٹرین کے نیچے آنے سے محفوظ رہی اور خود کی جان بچا لی۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ یہ خاتون گڈس ٹرین کے نیچے سے پٹریوں کی دوسری سمت جانا چاہتی تھی کہ اچانک ٹرین چل پڑی۔ سارے واقعہ کا ویڈیو وائرل ہوگیا جس میں وہاں موجود افراد نے خاتون کو پٹریوں پر ہی رہنے کی ہدایت دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔


اپنی رائے یہاں لکھیں