نئی دہلی:ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں پھر آگ لگ گئی ہے۔ آج سے 14.2 کلو گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 50 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ دہلی میں آج سے گھریلو سلنڈر 999.50 روپے میں دستیاب ہوگا۔ پوسٹوں کی نیویگیشن عوام سی اے اے کو کبھی قبول نہیں کریں گے‘ امت شاہ کے بیان پر آسام کی جماعت کا رد عمل اردو زبان و ادب کی ترقی و ترویج کےلئے مہاراشٹر کے مختلف شہروں میں ‘اردو گھروں’ کی تعمیرکا فیصلہ