میامی : ترجمان پینٹاگون جان کربی نے کہا کہ گوانتاناموبے میں کسی بھی قیدی کو کورونا ویکسین فی الحال نہیں دی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جان کربی کے بیان پر تاحال کوئی رد عمل نہیں دیا گیا۔ پوسٹوں کی نیویگیشن کویت میں فضائی مسافروں پر نیا ٹیکس حوثی ملیشیا کاخواتین پر مشتمل جاسوس گروپ گرفتار