غازی آباد۔ ۶؍دسمبر: گستاخ ، ملعون، مردود، شیعہ وقف بورڈ کا سابق چیئرمین وسیم رضوی آج اپنا مذہب بدل کر ہندو بن گیا ۔ سوموار کی صبح ڈاسنہ دیوی مندر میں شیولنگ پر دودھ چڑھا کر ہندوسناتن دھرم میں اپنی عقیدت جتائی، رضوی رات کو ہی آگرہ سے ڈاسنا دیوی مندر آیا تھا، ڈاسنہ مندر میں منت یتی نرسمہا نند سرسوتی کی موجودگی میں صبح ساڑھے دس بجے مندر کے پنڈتوں نے ویدک جاپ اور رسومات کے ذریعہ سناتن دھرم میں داخل کیا۔

تبدیلی مذہب کے بعد رضوی نے اپنا نام بدل کر جتیندر نارائن سنگھ تیاگی رکھا ہے ۔ وسیم رضوی نے کہاکہ مجھے اسلام سے باہر کردیاگیا ہے، میرے سر پر ہر جمعہ کو انعام بڑھادیاجاتا ہے، آج میں سناتن دھرم قبول کررہا ہوں۔
اس نے کہاکہ تبدیلی مذہب کی یہاں کوئی بات نہیں ہے،

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔