بھوپال: مدھیہ پردیش اسمبلی کے صدر گریش گوتم آج یہاں وزیراعلی شیو راج سنگھ چوہان کی‘ہیلتھ اپیل’ میں شامل ہوئے ۔مسٹر گوتم صبح ہی دلی سے واپس آئے ہیں۔ اس کے بعد وہ یہاں منٹو ہال کمپلکس پہنچے ، جہاں مسٹر چوہان 24 گھنٹے کے لئے ہیلتھ اپیل پر بیٹھے ہیں۔ مسٹر گوتم نے مسٹر چوہان کے ساتھ اسٹیج بھی شیئر کیا۔


اپنی رائے یہاں لکھیں