احمدآباد : حکومت گجرات نے آج کہاکہ اُس نے 4 بڑے شہروں احمدآباد، وڈوڈرہ، سورت اور راجکوٹ میں 17 مارچ سے 31 مارچ تک رات 10 بجے تا صبح 6 بجے نائٹ کرفیو لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق میں کرفیو کے اوقات رات 12 بجے تا صبح 6 بجے تھے جو منگل تک جاری رہے۔ حکومت نے واضح کیاکہ نائٹ کرفیو کے دوران لازمی خدمات حسب معمول جاری رہیں گی۔


اپنی رائے یہاں لکھیں