احمدآباد : گجرات کے ضلع جوناگڑھ میں ایک شیر کو ہوٹل کے احاطے میں گھومتے دیکھا گیا جو سی سی ٹی وی فوٹیج میں ریکارڈ ہوگیا۔ گجرات میں شیروں کے جنگلاتی حدود سے باہر نکلنے کے واقعات میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ پوسٹوں کی نیویگیشن وبائی مدت کی 100 فیصدی اسکول فیس ادا کرنا ہوگا : سپریم کورٹ لال قلعہ تشدد: دیپ سدھو 7 دن کیلئے پولیس حراست میں