کیٹرینہ کیف آج بھی سلمان خان سے محبت کرتی ہے

0 18

ممبئی:15 ۔نومبر ، (ایجنسیز)سلمان خان کے جیجا اتل اگنی ہوتری نے ٹویٹر پر شیئر کیا ہے۔ اس تصویر میں سلمان خان کا بیک نظر آ رہا ہے اور کٹرینہ ان کی تصویر کھینچتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔سلمان خان کی فلم "بھارت” کی شوٹنگ ان دنوں پنجاب کے لدھیانہ میں چل رہی ہے۔ حال ہی میں ایک تصویر فلم کے سیٹ سے سامنے آئی تھی، جس میں فلم کا سیٹ نظرآرہا تھا لیکن اب ایک اور تصویر فلم سے جڑی ہوئی سامنے آئی ہے۔ اس تصویر کو سلمان خان کے جیجا نے شیئر کیا ہے۔سلمان خان کی فلم بھارت کے سیٹ سے مسلسل کوئی نہ کوئی تصویر سامنے آ ہی رہی ہے۔ حال ہی میں پنجاب لدھیانہ میں فلم کا ایک سیٹ بنایا گیا جس میں واگھہ بارڈر کی ہوبہو نقل اتاری گئی۔اس کی تصویر فلم کے سیٹ سے سامنے آئی ہے۔ جسے سلمان خان کے جیجا اتل اگنی ہوتری نے ٹویٹر پر شیئر کیا ہے۔ اس تصویر میں سلمان خان کا بیک نظر آ رہا ہے اور کٹرینہ ان کی تصویر کھینچتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔s