اجین:کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان آج مدھیہ پردیش کے اجین شہر پہنچے اور یہاں کے مہاکال مندر میں پوجا کی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق یہاں عارف محمد خان نے دنیا کی کورونا سے نجات کے لئے دعا مانگی۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔ 


اپنی رائے یہاں لکھیں