کیرالا میں 19 منزلہ عمارت کو دھماکہ سے منہدم کردیا گیا

0 0

کیرالا میں 19 منزلہ عمارت کو دھماکہ سے منہدم کردیا گیا

٭ سوشیل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوا جس میں دکھایا گیا کہ کیرالا کے کوچی کے مقام پر چند منٹوں میں دھماکہ کے ساتھ 19 منزلہ H20 ہولی فیتھ اپارٹمنٹ کامپلکس کو زمین دوز کردیا گیا ہے ۔ اس 19 منزلہ عمارت میں 91 اپارٹمنٹس تھے جس کو 212.4 کیلو گرام دھماکو اشیاء کا استعمال کرتے ہوئے منہدم کردیا گیا ہے ۔ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق یہ پہلی عمارت ہے جس کو منہدم کیا گیا ہے ۔ جبکہ دیگر اور 3 عمارتوں کو بھی منہدم کیا جائے گا ۔

Read More