کیاامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ مسلمان ہو گئیں؟
The Sheikh Zayed Grand Mosque; a masterpiece of modern Islamic architecture and design.
.
.
📷: AP pic.twitter.com/6zrNqhOQpg— Ivanka Trump (@IvankaTrump) February 15, 2020
دبئی :امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ مسلمان ہو گئیں؟ شیخ زید مسجد کے دورے پراسلامی لباس کے دنیا بھر میں چرچے، اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کی بیٹی کے بارے میں سوشل میڈیا پر اس وقت بڑی تیزی سے خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وہ مسلمان ہوگئی ہے ،لیکن ابھی تک اس کی باقاعدہ تصدیق نہیں ہوسکی .
Senior White House Adviser Ivanka Trump, the daughter of U.S. President Donald Trump, arrived in the United Arab Emirates. The U.S. president’s daughter is in the UAE ahead of the Global Women’s Forum, where she will give a keynote address.
(AP) pic.twitter.com/xbmPSCVJ8q
— The Voice of America (@VOANews) February 15, 2020
ادھر دوسری طرف امریکی صدر کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ اس وقت ابو ظہبی کے دورے پر ہیں جہا ں انھوں نے شیخ زید مسجد کا دورہ کیا . تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں واقع شیخ زید مسجد کو ملک کی سب سے بڑی مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے جو کہ اپنے فن تعمیر کے با عث بے حد مقبول اور سب کی تو جہ کا مرکز ہے.
ابو ظہبی کے دورے کے دوران امریکی صدر کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے مسجد کا دورہ کیا اور کافی سنجیدہ بھی نظر آئیں.اس دوران ایوانکا نے سیاہ و سنہری رنگ کا خوبصورت لبا س زیب تن کیا ہوا تھا جبکہ اسکارف سے اپنا سر بھی ڈھا نپے ہوئے تھا.ایوانکا نے سوشل میڈیا پر اپنے ذاتی ٹوئٹر اکاونٹ سے بھی اپنے مسجد کے دورے کی تصاویر شئیر کی جو کہ نا صرف وائرل ہو رہی ہیں بلکہ کا فی پسند بھی کی جا رہی ہیں.