کووڈ-19 کا پہلا شاہی شکار : اسپین کی شہزادی ٹریسا ہلاک

13

اسپین میں بوربن-پیرما خاندان کی شہزادی ماریہ ٹریسا کورونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے انتقال کرنے والی پہلی شاہی خاندان کی رکن بن گئیں۔ فاکس نیوز کے مطابق ، 86 سالہ پرنسیس ، اسپین کے شاہ فیلپ ششم کی کزن تھی.

ان کے بھائی ، ڈیوک آف ارنجیوز ، پرنس سکسٹو اینریک ڈی بوربون ، نے فیس بک پر COVID-19 سے اس کے انتقال کا اعلان کیا.

"آج سہ پہر میں … ہماری بہن ماریہ ٹریسا ڈی بوربن پیرما بوربن بسسیٹ جوکہ کورونا وائرس کوویڈ 19 سے متاثر تھیں چھیاسی سال کی عمر میں پیرس میں انتقال کر گئی.”

شہزادی ماریہ ٹریسا کی موت کا اعلان