ناندیڑ:4۔ اہریل۔(ورق تازہ نیوز) جماعت اسلامی ہند،ناندیڑ کے پریس نوٹ کے بموجب موجودہ وبائی ماحول نے اکثر صحت مند افراد کو ٹائی فیڈ ، سردی ، کھانسی بخار کا شکار بناتے ہوئے ان چھوٹے سے امراض کو پیچیدہ اور نا قابلِ علاج بنا دیا ہے۔اس لیے ہم چاہتے ہیں کے مرض کی صیح تشخیص اور مریض کی صیح رہنمائی ہوں اورمناسب وبر وقت ٹیسٹ کرائے جائیں تاکہ ممکنہ اقدامات لیے جاسکے ۔

ان حالات میں ڈاکٹرس کی کمی اور مریضوں کی بڑھتی تعداد اور بگڑتی حالت میں عوم الناس کی رہنمائی کےلیے الحمدللہ ماہر ڈاکٹرس کی آن لائن (موبائل فون پر)خدمات حاصل ہے

📞 *ہلپ لائن نمبرس*📞

ڈاکٹر تجمل حسن قادری
(MBBS,MD)
8329660315 Time .morning 9 to 10 Am.

ڈاکٹر احسن زبیری(MBBS,MS)
94215 57090 Time.morning 8 to10 Am Afternoon 3 to 6 Pm Night 8 to 10 Pm.

ڈاکٹر احمد اویس (MBBS
9356462791 Time .Aftrnoon 3 to 6 Pm.

ہمارا مقصد:
🔹عوام میں Covid -19 کے تعلق سے بیداری پیدا کرنا۔

🔹مریضوں کو ابتدائی مراحل میں تشخیص کر کے مناسب علاج کے لیے طبی مراکز روانہ کرنا۔

🔹عوام کے ڈر اور خوف کو دور کرکے بہتر علاج کے لئے ممکنہ رہنمائی کرنا۔

🔹حکومتی احکامات و ضوابط پر عمل آواری کروانا۔