کوروناکوبھگانے کیلئے فائرنگ کرنے کامعاملہ : بی جے پی کی خاتون لیڈر کے خلاف کیس درج
بلرامپور:اترپردیش کے بلرامپور سے اہم خبر ہے۔بی جے پی لیڈر منجو تیواری کے خلاف کیس درج کرلیاگیاہے۔بی جےپی لیڈرنے کورونا کو بھگانے کیلئے فائرنگ کی تھی۔ایس پی دیورنجن ورما کےحکم پرکوتوالی تھانہ میں کیس درج کیاگیاہے۔
منجو تیواری نے سوشل میڈیا پر بھی فائرنگ کا ویڈیو بھی وؤ پوسٹ کیاتھا۔ بتایاجارہا ہے کہ ضلع انتظامیہ ، منجو تیواری کا آرمس لائسنس منسوخ کرنے پر غور کررہاہے۔