Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

کمپیوٹر کے مسلسل استعمال سے آنکھوں میں ہونیوالے درد کا بہترین علاج

 دن کا زیادہ تر وقت کمپیوٹر استعمال کرنے سے آنکھوں میں شدید تکلیف اور مختلف امراض کے لاحق ہو نے کا خطرہ بڑ ھ جاتاہے تاہم اس اس کا بہت آ سان حل تلاش کر لیا گیا ہے ۔امر یکی ریاست نیکاس یو نیور سٹی کےسائنسد انوں کے مطابق کمپیوٹر کے استعمال کے دوران ہر 20 منٹ بعد 20 فٹ فاصلے پر رکھی کسی چیز پر نگاہئیں مرکوز رکھنے سے آنکھوں کی تکلیف سے بچا جا سکتاہے کمپیوٹر اسکر ی پر مسلسل نظریں جمے رہنے سے آنکھیں خشک ہو کر بو جھل ہو جاتی ہے جس سے

انتہائی تھکن کا احساس پیداہو تا ہے ۔سائنسدانوں نے مزید واضح کیا کہ آنکھوں کی پلکیں جھپکاتے رہنے اور 20 فٹ فاصلے پر رکھی اشیاکی طرف دیکھنے سے اس تکلیف سے بچا جاسکتا ہے ۔بس 20-20-20 کے نہایت آسان فار مولے پر عمل کرنا ہو گا یعنی 20 منٹ بعد 20 فٹ دور 20 سیکنڈ تک دیکھیں