Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

کشمیر میں سرد ترین موسم ، درجہ حرارت منفی 3.7

کشمیر میں سرد ترین موسم ، درجہ حرارت منفی 3.7

سرینگر : وادی کشمیر میں /21 نومبر کی رات اس موسم کی سب سے سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی جہاں درجہ حرارت منفی 3.7 ڈگری سیلیس تک گرگیا ۔ محکمہ موسمیات کے عہدیدار نے بتایا کہ جاریہ موسم کا یہ سب سے شدید سرد ترین دن تھا ۔ برف باری کے درمیان وادی کشمیر سفید چادر سے ڈھک گئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اقل ترین درجہ حرارت 3 ڈگری کم تھا جو اس سال پہلی مرتبہ معمول سے بہت ہی کم ریکارڈ کیا گیا ۔

Read More