مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے راکیش ٹکیت کے 40 لاکھ ٹریکٹروں کے ساتھ پارلیمنٹ تک مارچ نکالنے والے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ وہ کسانوں سے کئی مرتبہ بات کر چکے ہیں اور اب بھی انہیں کچھ کہنا ہے تو ہم بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ نریندر تومر نے کہا کہ بات چیت کئی بار ہو چکی ہے، اگر وہ اب بھی کسی مسئلہ کو اٹھانا چاہتے ہین تو ہم بات کرنے کے لئے تیار ہیں۔


اپنی رائے یہاں لکھیں