کسانوں کے احتجاج کی جگہ پر انٹرنیٹ پابندی کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔درخواست میں دہلی کی سرحدوں پر احتجاج کرنے والے مقامات پر بند انٹرنیٹ خدمات کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ بند کرنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔درخواست میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ٹریکٹر ریلی میں ایک شخص کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کا بھی بھی مطالبہ کیا گیا ہے جس میں یہ الزام لگایا گیا ہے کہ اس کی موت گولی سے ہوئی ہے یہ درخواست وکلاء سمریت سنگھ اجمانی اور پشپندر سنگھ نے دائر کی ہے۔


اپنی رائے یہاں لکھیں