سپریم کورٹ نے کویڈ ١٩ کے سبب بڑھتے کیسز سے متعلق مساٸل کا جمعرات کو از خود نوٹس لیا اور مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا ، جسٹس آف انڈیا ایس اے بوبڑے ، جسٹس ایل ناگیشور ، اور جسٹس ایس رویندر بھٹ کی بنچ نے کہا کہ اس معاملے میں مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا جاتا ہے اور آج اس کی سماعت ہوگی ، عدالت نے کرونا وبا کی سنگین صورتحال کے مد نظر آکسیجن اور دوا کی سپلاٸ ،ٹیکہ کاری پالیسی اور لاک ڈاٶن لگانے کے ریاستی حکومتوں کے کیسز کا از خود نوٹس لیا ہے


اپنی رائے یہاں لکھیں