کرفیو میں عوام کو مارپیٹ کرنے پر پولس ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: ایڈیشنل ایس۔ پی ناندیڑ کا انتباہ

ناندیڑ:26مارچ(ورق تازہ نیوز) ناندیڑ ضلع میں لاک ڈاؤن اور کرفیو کے مدنظر لوگ گھروں میں بند ہے لیکن کچھ لوگ ضروری کام کیلیے باہر نکل رہے ہیں لیکن انھیں پولس کے ڈنڈوں سے نوازا جارہاہے۔جس سے لوگوں میں خوف و دہشت کا ماحول ہے۔پولس والے بھی اس مارپیٹ کے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں۔

♨️Join Our Whatsapp 🪀 Group For Latest News on WhatsApp 🪀 ➡️Click here to Join♨️

اسی کے پیش نظر ایڈیشنل پولیس سپرٹینڈنٹ ناندیڑ دت راٹھور نے ایسا کرنے والے پولیس والوں کے خلاف کارروائی کا انتباہ دیا ہے اور عوام کو کرفیو کے دوران مارپیٹ نہ کرنے کا پولیس کو حکم دیا ہے۔

WARAQU-E-TAZA ONLINE

I am Editor of Urdu Daily Waraqu-E-Taza Nanded Maharashtra Having Experience of more than 20 years in journalism and news reporting. You can contact me via e-mail waraquetazadaily@yahoo.co.in or use facebook button to follow me