پی کے کے کا ٹی وی اسٹیشن کی عمارت پر راکٹ حملہ

بغداد : علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے نے عراقی شہر دوہوک کے ایک ٹی وی چینل پر راکٹ حملہ کیا ہے۔ایک تحریری بیان میں بتایا گیا ہے کہ دوہوک ریڈیو اینڈ ٹیلی ویڑن میڈیا گروپ کی عمارت پر پی کیکے نے راکٹ حملہ کی ا۔ واضح رہے کہ دوہوک ریڈیو اینڈ ٹیلی ویڑن میڈیا گروپ مسعود بارزانی کی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی سے قریبی تعلق رکھتا ہے۔

Leave a comment