Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

پی ایم ایل۔این کے صدر شہباز شریف کورونا سے متاثر

IMG_20190630_195052.JPG

shahbazaلاہور، 11جون (یو این آئی) پاکستان مسلم لیگ۔ نواز (پی ایم ایل۔این) کے صدر اور نیشنل اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر شہباز شریف کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔پارٹی کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے جمعرات کو مسٹر شریف میں انفیکشن کی تصدیق کی ہے۔
کینسر کی جنگ جیت چکے 69سالہ مسٹر شریف گھر میں گورینٹائن میں ہیں۔
جیو نیوز سے بات چیت میں پی ایم ایل۔این کے نمائندے عطا نے کہاکہ معمولی علامات نظر آنے کے بعد مسٹر شریف نے خود کی کورونا جانچ کرائی تھی۔ دس جون کو آئی رپورٹ میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔