پیشاب کے بعد پیشاب کے قطرے آنا یہ میثانے کی کمزوری کی علامت ہے میثانے کے اندر ظرورت سے زیادہ گرمی ہو جائے تو پھر بھی پیشا ب کے قطرے آتے ہیں اور ظرورت سے زیادہ پٹھے سردہونے کی وجہ سے بھی یہ مر ض ہوتا ہے, کچھ مریض ایسے ہوتے ہیں جن کے کھانسی کرنے سے بھی پیشاب کے قظرے نکل جاتے ہیں کچھ مریض ایسے ہوتے ہیں جو وضو کر کے اوٹھے تب بھی پیشاب کے قطرے نکل آتے ہیں جس سے اس کے کپڑے ناپاک رہتے ہیں اور وضو قائم نہیں ہے رہتا ۔

نقصے کے اجزا انتہائی آسان اور سادہ نقصہ ہے آنارچھلکے لے کر ان کو خشک کر لیں اس میں نرمی نہ رہے دھوپ میں سائے میں جیسے چاہے آنار کے چھلکوں کوخشک کر لیں۔خشک کرنے کے بعد آپ نے آنار کے چھلکوں کا پاوڈر بنا لیناہیں صرف شوگر کے مریض یہ نقصہ نہیں لیں باقی سب اس نقصے کو استعمال کر سکتیں ہیں آنار کے پاوڈر میں شہد کو ملا دینا ہے سو گرام آنار کا چھلکہ ہے تو اس کے اندر آپ دو چمچ شہد کو ڈال لیں یہ معجون بنانے کے بعد ایک چمچ صبح اور ایک چمچ شام کو کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کے ساتھ لے لیں پھر اللہ کے فضل سے یہ جو مسائل بتائیں ہیں پیشا ب کنٹرول نہ ہونا معدے کی خرابی خواتین میں لیکوریا وغیرہ انشا اللہ ایک ہفتے میں کے اندراندر یہ کنٹرول میں آنا شروع ہو جائے

گااس کی متعد استعمال کی پابندی نہیں ہے آپ اس کو پندرہ دن بھی استعمال کر سکتے ہیں بیس دن بھی اور ایک ماہ بھی استعمال کر سکتے ہیں ہمارا نقصہ اچھا لگا ہو تو اس کو دوسروں کے ساتھ بھی شیئر ظرور کریں شکریہ دوستو آج میں آپ لوگوں کو مثانے کی کمزوری کا علاج بتانے والا ہوں جیس کی وجہ سے آپ لوگوں کو پیشاب کے ساتھ ساتھ منی اور پیشاب کے قطرے آتے ہیں اور آپ کو مباشرت کے وقت بھی ایسی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے جس کی وجہ سے آپ لوگ مثانے کی کمزوری کا شکار ہو جائے ہیں بے ارادہ پیشاب کا خارج ہونا یا پیشاب کا نکل جانا اس بیماری میں مثانہ میں پیشاب روکنے کی قوت کمزور پڑ جاتی ہے اسباب پیشاب کے بلا ارادہ خارج ہونے کے اسباب میں کمزوری مثانہ یا خراش مثانہ مثانہ کا ڈھیلا ہو جانا جنرل کمزوری یا فالج ہونا ہے

بچوں میں پیٹ کے کیڑے ،کانچ نکلنا وغیرہ بھی اسباب ہیں ذیابیطس اور مزاج کا سرد ہونا یا سخت سردی کے موسم میں بھی تکلیف ہوتی ہے ۔علامات پیشاب بلا ارادہ قطرہ قطرہ خارج ہوتا رہتا ہے مریض سویا ہوا ہو یا جاگ رہا ہو پیشاب جتنا گردوں سے آتا ہے اتنا ہی خارج ہو جاتا ہے بس مریض کو ایسے محسوس ہوتا ہے کہ اس کے کپڑے بھیگ رہے ہوں ۔

نسخہ خاص فلفل سیاہ دو گرام زنجیل 3 گرام کندر، سعد کوفی ،جفت بلوط ،قسط شیریں ،مصطگی رومی ،فلفل دراز ہر ایک 5 گرام شہد خالص 7 گرام ترکیب تیاری ۔ تمام ادویات کو نہایت باریک کر کے شہد میں ملا کر حبوب بنا لیں ۔ ترکیب استعمال ۔ چھ گرام صبح اور شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔ دوستو اب میں آپ لوگوں کو پیشاب کے ساتھ منی جو آتی ہے اس کا علاج بتانے والوں ہوں اوپر دیا گیا علاج بے وقت پیشاب کا تھا اور وہ بھی مثانے کی کمزوری کی وجہ سے ہی ہوتا ہے . پیشاب کے قطروں کا علاج سفوف مولف 5 گرام کشتہ قلعی 2 چاول معجون آردخرما 12 گرام ملا کر کھائیں پیشاب کے ساتھ قطرے آتے ہوں تو اس کے لئے بہترین علاج ہے ۔ پیشاب کے قطرے آنے کا اسباب ۔

کشرت احتلام ، قبض و گیس ، بادی اشیاء کا زیادہ استعمال ، مشت زنی ، کثرت مباشرت وغیرہ پرہیز ۔ جن حضرات کو پیشاب کے ساتھ قطرے آتے ہوں ان کو ان چیزوں سے پرہیز کرنا چائیے ثقیل اور بادی اشیاء ، گرم اور تلی ہوئی اشیاء اور فحش مواد ۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔ 


5 thoughts on “پیشاب کے بعد پیشاب کے قطرے آنااور اسکا علاج”
  1. السلام علیکم
    محترم حکیم صاحب پیشاب کے بعد پیشاب کے قطرے خارج ہونے کا مسئلہ اگر شوگر کے مریض کو لاحق ہو تو اسکا نسخہ بھی تجویز فرما دیں۔۔
    عین نوازش ہو گی
    مع السلامہ

  2. پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطرے آتے رہتے ہیں خاص طور پر جب پیشاب کرنے کے بعد بیٹھو یا نماز کے دوران رکوع میں جاؤں تو اس وقت یہ مسلہ پیش آتا ہے کوئی مجرب سا نسخہ ارسال فرما دیں
    جناب کی مہربانی ہو گی

  3. میی نے ایک ماہینے پہلی پیشاپ کے بعد منی کےقطری آری اوس وقت پیشاپ کے قطری

    آپ بہت بہت شکرایہ ‏
    اللہ تعالی نے آپ دل کی ارمان پورہ کیا.‏

    وسلام‎ ‎

    1. پیشاب کے قطرے گرتے رہتے ھیں ۔پیشاب بار بار آتا ھے۔کنڑول نہیں ھے پیشاب پر ۔پیشاب کے بعد قطرے آتے ہیں حتہ کہ غسل کے بعد بھی قطرے آتے ہیں۔مثانہ پوری طرح سے خالی نہیں ہو پاتا پیشاب کرنے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ دوبارہ حاجت ہو رہی ہے ۔پیشاب تھوڑا اور بار بار آتا ہے اور وقفے وقفے سے آتا ہے یعنی پیشاب کرتے وقت تھوڑا پیشاب آتا ہے پھر رک جاتا ہے پھر کچھ سیکینڈز میں دوبارہ جاری ہو جاتا ہے اور پھر اسی طرح یہ سلسلہ جاری رہتا ہے ۔براۓ مہربانی اس سلسلے میں میری رہنما ٸ کریں ۔شکریہ .

Leave a Reply to محمد خان Cancel reply