Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

امیش دیوگن کے خونخوار حملے پر ہم پر زور مذمت کرتے ہیں اور ان کے خلاف سخت کاروائی کی مانگ کرتے ہیں

IMG_20190630_195052.JPG

پیر عادل مجید ندوی

نیوز 18 چینل کے اینکر امیش دیوگن نےکھلے عام لائیو چینل پر بیٹھ کر مسلمانوں کے مشہور و معروف مبلغ امن و محبت کے داعی خواجہ معین الدین چشتی اجمیری علیہرحمہ کی سر عام گستاخی کی ہے
امیش دیوگن کے خونخوار حملے پر ہم پرزور مذمت کرتے ہیں اور ان کے خلاف سخت کاروائی کی مانگ کرتے ہیں
آئے روز یہ نفرت پھیلانے والے اسلام اور اسلام کے مقدس ہستیوں پر کیچڑ اچھالتے ہیں، جس کو ہرگز قبول نہیں کیا جا سکتا
نیشنل چینلوں اور سوشل میڈیا کے ذریعے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلائی جارہی ہے اگر ان چینلوں کے خلاف کاروائی نہیں ہوئی تو یہ پورے ہندوستان کے لئے پُر خطرہ ثابت ہو سکتا ہے۔واضح رہے ہندو مسلم نفرت کو ابھارنا ملک کو خون میں نہلانے کے قائم مقام ہے اس کے لئے ان جیسے بے رحم گنڈوں کے خلاف ہم کاروائی کی مانگ کرتے ہیں تاکہ اس ملک کی جمہوریت کی سلامتی پر کسی قسم کا دبہ نہ لگ سکے
ہم اس واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومتِ ہند سے مطالبہ کرتا ہے کہ مذکورہ چینل کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔