پونے۔ بنگلورو ہائی وے پر بڑا حادثہ، 48 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں : ویڈیو دیکھیں
پونے: 20/نومبر پونے-بنگلور ہائی وے پر اتوار کو ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں تقریباً 48 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ اس واقعے میں کئی لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔اے این آئی کے مطابق یہ واقعہ پونے کے قریب نوالے پل پر پیش آیا۔ اس حادثے کے بعد شاہراہ پر کئی کلومیٹر تک جام لگ گیا۔ یہ حادثہ کس وجہ سے پیش آیا اس بارے میں ابھی تک معلومات نہیں مل سکی ہیں۔https://twitter.com/ANI/status/1594369767267180545?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1594369767267180545%7Ctwgr%5E5bac64430bc831e1db8406a3875bf791bc31806d%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fndtv.in%2Findia%2Fbig-accident-on-pune-bengaluru-highway-48-vehicles-collided-with-each-other-rescue-work-started-report-3538428واقعے کی اطلاع ملتے ہی پونے فائر ڈپارٹمنٹ اور میٹرو پولیٹن ریجن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین راحت اور بچاؤ کے کام کے لیے موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ اس واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو فی الحال باہر نکالا جا رہا ہے۔
Accident at Navale Bridge #Pune pic.twitter.com/MO0vJgMF9f
— trader (@stock4daytrade) November 20, 2022
Visuals from the #Navalebridge accident in #Pune pic.twitter.com/XefZeSfKbT
— Kondhwa Times Pune (@KondhwaTimes) November 20, 2022