نئی دہلی:پنجاب اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کانگریس نے 86 امیدواروں پر مشتمل اپنی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔

وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی کو چمکور صاحب ایس سی جبکہ نوجوت سنگھ سدھو کو امرتسر ایسٹ سے امیدوار بنایا گیا ہے۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔ 


اپنی رائے یہاں لکھیں