پشاور: پولیس لائن مسجد میں ’خودکش‘ دھماکے سے 32 افراد

631

پشاور کی پولیس لائن میں واقع مسجد میں نمازِ ظہر کی ادائیگی کے دوران ہونے والے ممکنہخودکش دھماکے میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ 150زخمی ہوئے ہیں.

وزیر دفاع خواجہ آصف کے مطابق حملہ آور پہلی صف میں موجود تھا اور اس کا ہدف پولیس تھی۔
وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ کے مطابق ہلاک شدگان اور زخمیوں میں سے بیشتر پولیس اہلکار ہیں.پاکستان کے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35، 35 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا ہے