پربھنی:50سالہ نعیم الدین کااچانک انتقال

673

پربھنی :(رحمت اللہ خان) شہر کے جوہر کالونی کے ساکن محمد نعیم الدین (ریڈی میڈ کپڑے والے )کا18 ستمبر کو صبح حرکت قلب پر شدید حملے کے باعث انتقال ہو گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 18 ستمبر کو صبح نو بج کر دس منٹ پر ان کے قلب پر شدید حملہ ہوا جس کے بعد انہیں ہسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں ہی داعی اجل کو لبیک کہا۔

50 سالہ محمد نعیم الدین صوم وصلوۃ کے پابند اور مددگارٗ ملنسار اور خوش مزاج و خوش اخلاق شخصیت کے مالک تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ شاہی مسجدمیں بعدنماز عصر ادا کی گئی اوراخوند شاہ میاںں قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔

جلوس جنازے میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔پسماندگان میں تین لڑکیاں اور دو لڑکے ہیں۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی لغزشوں ،خطائوںں کو درگزر کرکئ مغفرت فرمائے اور جنت فردوس میں اعلی مقام عطا کرے ۔ آمین۔