پربھنی: 23 فروری (ورق تازہ نیوز) کورونا وائرس کے پھیلاو ¿ کو روکنے کے لئے ایک احتیاطی اقدام کے طور پر ضلع میں مختلف پارٹیوں اور تنظیموں کے ذریعہ مارچ ، مظاہروں ، روڈ بلاکس ، اور ہر قسم کے احتجاج پرپابندی عائدکردی گئی ہے

۔جس پر کل سے درآمدکیاجائے گا۔

تمام مذہبی مقامات یعنی مندر‘مسجد‘چرچ اور گرودواروںکوبھی 28فروری تک بند رکھنے کاحکم ضلع کلکٹر ڈی ایم مڑگیکر نے آج دیا ہے ۔ اگرکوئی ان احکام کی خلاف ورزی کرتا ہے تواسے متعدی بیماریوں سے

بچاو¿ ایکٹ 1897 اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ 2005 اور ہندوستانی تعزیراتی ضابطہ 188 کے تحت قابل سزا جرم سمجھا جائے گا۔