نئی دہلی : ملک کے اعلیٰ پدم ایوارڈ یافتہ مولانا وحیدالدین خاں کا گزشتہ روز انتقال ہوگیا۔ وہ کورونا وائرس انفیکشن میں مبتلا ہونے پر دواخانہ میں زیر علاج تھے۔ اسلامک اسکالر مولانا وحیدالدین کی عمر 96 سال تھی۔ فیملی کے ذرائع نے بتایا کہ 12 اپریل کو وہ کورونا پازیٹیو پائے گئے تھے ۔ صدر جمہوریہ رامناتھ کووند،نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو، وزیراعظم نریندر مودی و دیگر نے اظہار تعزیت کیا ہے۔


اپنی رائے یہاں لکھیں