پاکسان کے پاکپتن کے علاقے چک امیر سوہارا میں لڑکی کو بھائیوں اور چچا نے غیرت کے نام پر قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کےوالدکی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بھائی نے گولیاں مارکرشادی شدہ بہن کو قتل کردیا۔