Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

پاکستان سپر لیگ: کوئٹہ نے اسلام آباد کو ہرا دیا

IMG_20190630_195052.JPG

اسلام آباد یونائیٹڈ 19.1 اوورز میں 168 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ ڈیوڈ میلن نے 64 رنز بنائے۔ جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے 19ویں اوور میں ہدف حاصل کر لیا۔ اعظم خان 59 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے