اس ٹوئٹر صارف نے ”اسٹاراؤ بریانی“ بنانے کا خطرہ مول لیا اور اس کو ٹوئٹر پرپوسٹ بھی کیاہے
کسی نے سچ ہی کہاکہ”بعض لوگ دنیاکو جلتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں“ او رٹوئٹر صارف سعاد شائد ان میں سے ہی ایک ہے۔

دنیابھر میں مختلف اقسام کی موجودگی کے ساتھ‘ ہمیں یقینا کسی اسٹاراؤ بریانی کی ضرورت نہیں ہے اور پھر وہ اس کو ”اسٹاراؤ بریانی“ کہنا پسند کررہے ہیں یا پھر ہم کہیں؟۔

اس کے بعد دنیامیں کوئی گنجائش باقی نہیں رہی ہے‘ اس ٹوئٹر صارف نے ”اسٹاراؤ بریانی“ بنانے اور پھر اس بریانی کی تصویر اسٹارا بیریز کے ساتھ ٹوئٹر پر پوسٹ بھی کردی۔ ٹوئٹ میں لکھا کہ”ہم نے ”اسٹاراؤبریانی گھر میں بنائی ہے اور میں اس اس پر دیسی ٹوئٹر کیاکہتا ہے جاننے کے لئے بے چین ہوں“

اس پر لوگوں کو ردعمل پیش کرنے او راپنے خیالات کا اظہار کرنے میں دیر نہیں لگی ہے۔

ان میں سے بعض نے تو اس کو ”توہین بریانی“ بھی کہہ ڈالا

بعض نے تو سعاد کے ساتھ اپنی دوستی پر سوال کرنا شروع کردیا”کون ہو تم؟ کیامیں تمہیں جانتاہوں؟ ہم کیوں دوست ہیں؟“

وہیں کچھ لوگ بریانی نے اس نئی قسم پر مایوس ہیں‘ کئی صارفین نے تو تبصرہ کے شعبہ سیکشن میں جاکر بھیانک میمیز پوسٹ بھی کئے ہیں

یہاں پر کچھ لوگوں کا ردعمل پیش کیاجارہا ہے۔


اپنی رائے یہاں لکھیں