ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سیمی فائنل میں بھارت اور پاکستان کا مقابلہ کس سے ہوگا ؟

953

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے اور پاکستان ، بھارت ، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں مد مقابل ہوں گے۔

پہلاسیمی فائنل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان بدھ کو سڈنی میں کھیلا جائےگا۔ دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں جمعرات کو ایڈیلیڈ میں مد مقابل ہوں گی۔

خیال رہےکہ آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو شکست دےکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہرکردیا جس کے بعد پاکستان نے بنگلادیش کو اہم میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنالی۔ ادھر بھارت اور انگلینڈ پہلے ہی سیمی فائنل میں کوالیفائی کرچکے تھے۔

  • ورلڈ کپ سیمی فائنل: ٹائمنگ، شیڈول اور میچ
  • پہلا T20 ورلڈ کپ سیمی فائنل
  • میچ: نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان، پہلا سیمی فائنل، آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022
  • تاریخ: بدھ، 09 نومبر، 2022
  • وقت: 1:30 PM (IST)
  • مقام: سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
  • دوسرا T20 ورلڈ کپ سیمی فائنل
  • میچ: ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ، دوسرا سیمی فائنل، آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2022
  • تاریخ: جمعرات، 10 نومبر، 2022
  • وقت: 1:30 PM (IST)
  • مقام: ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ
  • فائنل: 13 نومبر
  • ٹورنامنٹ 13 نومبر کو میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں فائنل کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچتا ہے، ریزرو ڈے کی ضرورت کو چھوڑ کر 14 نومبر کو استعمال کیا جائے گا۔
  • پہلا T20 ورلڈ کپ سیمی فائنل
  • میچ: نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان، پہلا سیمی فائنل، آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022
  • تاریخ: بدھ، 09 نومبر، 2022
  • وقت: 1:30 PM (IST)
  • مقام: سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
  • دوسرا T20 ورلڈ کپ سیمی فائنل
  • میچ: ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ، دوسرا سیمی فائنل، آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2022
  • تاریخ: جمعرات، 10 نومبر، 2022
  • وقت: 1:30 PM (IST)
  • مقام: ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ
  • فائنل: 13 نومبر
  • ٹورنامنٹ 13 نومبر کو میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں فائنل کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچتا ہے، ریزرو ڈے کی ضرورت کو چھوڑ کر 14 نومبر کو استعمال کیا جائے گا۔

سیمی فائنلز میں جیت حاصل کرنے والی 2 ٹیمیں ٹی-20 فارمیٹ کی بادشاہت کے لئے میدان میں اتریں گی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سیمی فائنل میں پاکستان اور ہندوستان نے اپنے اپنے مدمقابل کو زیر کر دیا تو فائنل میں ایک بار پھر ان روایتی حریفوں کا مقابلہ ہو سکتا ہے۔