Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

ٹک ٹاک سمیت 59 چینی ایپس پر بھارت میں پابندی عائد : جانئے پوری فہرست

IMG_20190630_195052.JPG

یہ اقدام لداخ میں 15 جون کو ہونے والی جھڑپوں کے بعد چین کے ساتھ تناؤ کے درمیان ہوا ہے جس میں 20 بھارتی فوجی ہلاک اور 70 سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔