ٹریفک قواعد کی خلاف ورزی پر 42,500 روپئے کا جرمانہ

0 7

ٹریفک قواعد کی خلاف ورزی پر 42,500 روپئے کا جرمانہ

بنگلورو : بنگلورو میں ایک ترکاری فروش کو 77 مرتبہ ٹریفک قواعد کی خلاف ورزی پر 42 ہزار 500 روپئے کا چالان کیا گیا جس نے چالان کی رقم ادا کرنے سے زیادہ اپنی اسکوٹر چھوڑ کر جانے کو ترجیح دی کیونکہ چالان کی رقم اسکوٹر کی قیمت سے زیادہ تھی۔ ارون کمار نے گزشتہ سال 20 ہزار رپئے میں سیکنڈ ہینڈ اسکوٹر خریدی تھی۔

Read More