ٹرمپ کو انتخابات میں شکست ہوگی

0 9

ٹرمپ کو انتخابات میں شکست ہوگی

واشنگٹن: امریکہ کے تاریخ دان پروفیسر ایلن لچمین نے جو 1984ء سے ہر امریکی صدارتی انتخابات کا صحیح تجزیہ کرتے ہوئے پیش قیاسی کرتے آئے ہیں، کا کہنا ہیکہ اس مرتبہ ڈونالڈ ٹرمپ 2020ء صدارتی دوڑ میں جوبائیڈن سے شکست کھا جائیں گے۔ انہوں نے قیاس آرائی کی کہ امریکی انتخابات کے موقع پر انہوں نے “13 Keys” ماڈلس کا استعمال کیا ہے۔ میرا آخری قیاس یہ ہیکہ ڈونالڈ ٹرمپ 1992ء میں جارج ایچ ڈبلیو بش کے بعد سے پہلے برسراقتدار صدر ہوں گے جو دوبارہ الیکشن ہار جائیں گے۔

Read More Source: https://urdu.siasat.com/