ویڈیو: روحانیت کی تعریف کیا ہے، آپ نے پہلی نوکری کس کمپنی میں کی اور کس سے شادی کریں گے؟ راہل گاندھی سے خصوصی بات چیت

245

راہل گاندھی کو غصہ آتا ہے؟ اگر آتا ہے تو پھر وہ کیا کرتے ہیں؟روحانیت کی صحیح تعریف کیا ہے؟راہل گاندھی نے کیا کبھی نوکری کی، اور اگر ہاں تو کہاں اور کتنی ملتی تھی تنخواہ؟

پرینکا گاندھی سے کیا جھگڑا ہوتا ہے؟ اور سونیا گاندھی سے بحث کیسے ختم کرتے ہیں راہل گاندھی؟راہل گاندھی کب اور کس سے کریں گے شادی؟یہ اور ان جیسے دیگر سوالوں کے جواب جانیں راہل گاندھی کے ساتھ اس ملاقات میں، جو انہوں نے اپنی بھارت جوڑو یاترا کے دوران راجستھان کے ایک گاؤں میں فوڈ بلاگر جانیا پنجابی کے ساتھ کی تھی۔