ویڈیو: تقسیم کاری کی سیاست، مفت سوغاتیں اور دہلی کے نتائج

0 7

دہلی انتخابات کے نتائج آچکے ہیں اور کیجریوال حکومت اقتدار میں واپس آگئی ہے، تو کیا دہلی نے فرقہ وارانہ پولرائزنگ کی سیاست کو مسترد کردیا؟ کیا دہلی نے مفت سوغاتوں کو ذہن میں رکھ کر ووٹ دیا؟ اس بارے میں بحث کر رہے ہیں ظفر آغا، سید خرم رضا، تسلیم خان اور تتھاگت بھٹاچاریہ۔

یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – بشکریہ قومی آواز بیورو