مییجنگ ایپ وہاٹس ایپ 2018 کی شروعات سے ہی اپنے یوزرس کیلئے نئے ۔ نئے فیچر پیش کر رہا ہے۔ کئی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وہاٹس ایپ جلد ہی 5 اور نئے فیچر لانے والا ہے۔ فی الحال ان فیچرس کا بیتا ورژن آیا ہے اور جلد ہی ہر صارفین کیلئے نیا اپڈیٹ آ جائے گا۔ ان تین فیچرس میں پرائیویٹ رپلائی ، ویکیشن م وڈ ، لنکڈ سوشل میڈیا اکاؤنٹس ، ان لائن امیج اور سائلینٹ موڈ شامل ہیں۔کمپنی نے اسٹیکر فیچر رول آؤٹ کرنے کے بعد اب پرائیویٹ رپلائی لانچ کیا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے یوزرگروپ چیٹ میں رپلائی کر دسکیں گے۔ اس سے گروپ چیٹ میں بغیر کسی دوسرے یوزر کے جانکاری کے گروپ میں ایک یوزر کو رپلائی کر سکتے ہیں.
اس کیلئے آپ کو کسی بھی میسیج کو وہاٹس ایپ گروپ میں دیکھنے کیلئے تین ڈاٹ پر کلک کر کے پرائیویٹ رپلائی آپشن کو دیکھ سکتے ہیں۔ بتادیں کہ یہ فیچر فی الحال بیٹا ورزن میں موجود ہیں







اپنی رائے یہاں لکھیں